" روح کـــی قسمیـــں "
القـــرآن !
" وَالسَّـــابِقُونَ السَّـــابِقُونَ، أُولَٰئِـــكَ الْمُقَـــرَّبُونَ "
" جـــو آگے بڑھ جانے والے ہیں وہ آگے ہی بڑھنے والے تھے، یہـــی لوگ خدا کے مقـــرب ہیں "
{ ســـورہ واقعـــہ ، آیت_١٠-١١ }
حضرت امام عـــلی علیـــہ السلام نے فرمایا :
" الله تبارک و تعالیٰ نے جن سابقوں کا ذکر فرمایا ہے وہ انبیاء ہیں. خواہ وہ رسول ہوں یا نہ ہوں - الله تبارک و تعالیٰ نے ان میں پانچ روحیں قرار دی ہیں :
١- روح القـــدس ٢- روح الایمـــان ٣- روح القـــوت ٤- روح الشھـــوت ٥- روح البـــدن -
{ تحـــف الققـــول ، صفحـــہ_١٣٣ }
ROOH KI IQSAM
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment