chipkali OLAD E BANI ISRAIL SY HAI

" چھپکلی اولاد _بنـــی اســـرائیل سے ہے "
شیخ صدوق اپنی مشہور کتاب " علل الشرائع میں فرماتے ہیں کہ :
حضـــرت امام عـــلی رضـــا علیہ الســـلام مسخ ہونے والوں کی وجـہ بیان فرماتے ہیں :
" بیشک چھپکلی اولاد _بنـــی اسرائیل میں سے ہے جو پیغمبروں کی اولاد کو گالیـــاں دیتے تھے اور ان کے ساتھہ دشمنـــی رکھتے تھے ، پس الله تعالیٰ نے انہیں مســـخ کر کے چھپکلیاں بنـــا دیا "
{ عـــلل الشـــرائع ، جـــلد_٢، صفحـــہ_٤٧ }

 


No comments:

Post a Comment