الشــــام الشــــام الشــــام "
جیسے ہی مخدرات _عصمت نے ان ان تماشائیوں کو دیکھا کہ فاخرہ لباس پہنے، زینت کیے ہوۓ ، مسرور خنداں چہروں کے ساتھہ ، طبل نقارے بجا رہے ہیں تو انہیں بہت سخت گریہ کیا - دوسری طرف ابن _زیاد لعنتی نے مخدرات اور بچوں کو تازیانے اور نیزے مار مار کر گریہ و بکا میں مزید اضافہ کر دیا - جب اہل _بیت اہل _شام کے ہجوم سے گزرا تو شامی نسل _حرامی نے اہل _بیت الھم السلام کو بہت گالیاں دینا اور سب و شتم کرنا شروع کر دیا - اہل _بیت اپنی غربت اور مظلومیت پر سر جھکاۓ خاموش ہو کر جا رہے تتھے- بعض عورتوں نے اپنے پریشان بالوں سے چہروں کا پردہ بنایا ہوا تھا اور بعض نے اپنی کلائیوں اور آستینوں سے چہروں کو چھپایا ہوا تھا -
{ مدینہ سے مدینہ تک، صفحہ_٥٠٣-٥٠٤ }
SHAAM KA MANZAR OR AHLAIBAIT
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment