Showing posts with label ahlaibait ka sham me ana. Show all posts
Showing posts with label ahlaibait ka sham me ana. Show all posts

SHAAM KA MANZAR OR AHLAIBAIT

الشــــام الشــــام الشــــام "
جیسے ہی مخدرات _عصمت نے ان ان تماشائیوں کو دیکھا کہ فاخرہ لباس پہنے، زینت کیے ہوۓ ، مسرور خنداں چہروں کے ساتھہ ، طبل نقارے بجا رہے ہیں تو انہیں بہت سخت گریہ کیا - دوسری طرف ابن _زیاد لعنتی نے مخدرات اور بچوں کو تازیانے اور نیزے مار مار کر گریہ و بکا میں مزید اضافہ کر دیا - جب اہل _بیت اہل _شام کے ہجوم سے گزرا تو شامی نسل _حرامی نے اہل _بیت الھم السلام کو بہت گالیاں دینا اور سب و شتم کرنا شروع کر دیا - اہل _بیت اپنی غربت اور مظلومیت پر سر جھکاۓ خاموش ہو کر جا رہے تتھے- بعض عورتوں نے اپنے پریشان بالوں سے چہروں کا پردہ بنایا ہوا تھا اور بعض نے اپنی کلائیوں اور آستینوں سے چہروں کو چھپایا ہوا تھا -
{ مدینہ سے مدینہ تک، صفحہ_٥٠٣-٥٠٤ }

Photo: ‎" الشــــام الشــــام الشــــام "<br />جیسے ہی مخدرات _عصمت نے ان ان تماشائیوں کو دیکھا کہ فاخرہ لباس پہنے، زینت کیے ہوۓ ، مسرور خنداں چہروں کے ساتھہ ، طبل نقارے بجا رہے ہیں تو انہیں بہت سخت گریہ کیا - دوسری طرف ابن _زیاد لعنتی نے مخدرات اور بچوں کو تازیانے اور نیزے مار مار کر گریہ و بکا میں مزید اضافہ کر دیا - جب اہل _بیت اہل _شام کے ہجوم سے گزرا تو شامی نسل _حرامی نے اہل _بیت الھم السلام کو بہت گالیاں دینا اور سب و شتم کرنا شروع کر دیا - اہل _بیت اپنی غربت اور مظلومیت پر سر جھکاۓ خاموش ہو کر جا رہے تتھے- بعض عورتوں نے اپنے پریشان بالوں سے چہروں کا پردہ بنایا ہوا تھا اور بعض نے اپنی کلائیوں اور آستینوں سے چہروں کو چھپایا ہوا تھا -<br />{ مدینہ سے مدینہ تک، صفحہ_٥٠٣-٥٠٤ }‎