QURAN WITH QIRA’AT

" قـــرآت _قــــرآن کے آداب "
القــــرآن !
" وَرَتِّـــلِ الْقُــــرْآنَ تَرْتِيــــلًا "
" اور قرآن مجید کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھو "
{ ســــورہ مزمــــل ، آیت_٤ }
حضرت رسول اکرم صل الله علیہ و آل وسلم نے فرمایا " وَرَتِّـلِ الْقُــــرْآنَ تَرْتِيــــلًا " کے بارے میں فرماتے ہیں :
" قرآن مجید کو واضح کر کے پڑھو جس طرح کہ اسکا حق ہے - اس کے حروف کو سبزی فروشوں کی آواز کی طرح نثر کی صورت میں نہ پڑھو ، نہ ہی اشعار کی لے میں پڑھو کہ اس کے عجائبات پر رک جاؤ ( عجیب باتوں میں غور کرو ) - اس کے ساتھہ ہی اپنے دلوں کو بھی حرکت میں لاؤ اور خبردار تم میں سے کسی ایک کا بھی مقصد سورت کا ختم کرنا نہیں ہونا چاہیے "
{ نوادر راونــــدی ، حــــدیث_٣٠ }

Photo: ‎" قـــرآت _قــــرآن کے آداب "
القــــرآن !
" وَرَتِّـــلِ الْقُــــرْآنَ تَرْتِيــــلًا "
" اور قرآن مجید کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھو "
{ ســــورہ مزمــــل ، آیت_٤ }
حضرت رسول اکرم صل الله علیہ و آل وسلم نے فرمایا " وَرَتِّـلِ الْقُــــرْآنَ تَرْتِيــــلًا " کے بارے میں فرماتے ہیں :
" قرآن مجید کو واضح کر کے پڑھو جس طرح کہ اسکا حق ہے - اس کے حروف کو سبزی فروشوں کی آواز کی طرح نثر کی صورت میں نہ پڑھو ، نہ ہی اشعار کی لے میں پڑھو کہ اس کے عجائبات پر رک جاؤ ( عجیب باتوں میں غور کرو ) - اس کے ساتھہ ہی اپنے دلوں کو بھی حرکت میں لاؤ اور خبردار تم میں سے کسی ایک کا بھی مقصد سورت کا ختم کرنا نہیں ہونا چاہیے "
{ نوادر راونــــدی ، حــــدیث_٣٠ }‎

No comments:

Post a Comment