lس حدیث کر پڑھنے کے بعد زبان سے بس یہی ا

س حدیث کر پڑھنے کے بعد زبان سے بس یہی الفاظ نکلے ہیں مولا، ہم اپنے نفس کے غلام ہیں، ہمیں خرید کر آزاد کردیں میرے مولا <3
سید الاہل نے لکھا ہے: امام سجادؑ ،جنہیں غلاموں کی کوئی ضرورت نہ تھی ـ غلاموں کی خریداری کا اہتمام کرتے اور اس خریداری کا مقصد انہیں آزادی دلانا ہوتا تھا(سید الاهل، زین العابدین، صص 7، 47)
Image may contain: one or more people and text

No comments:

Post a Comment