فرمان رسول خدا:
جو کسی عالم کی زیارت کرتا ہے تو گویا وہ میری زیارت کرتا ہے، جو عالم سے مصافحہ کرتا ہے وہ مجھ سے مصافحہ کرتا ہے، جو عالم کے ساتھ بیٹھتا ہے گویا وہ میرے ساتھ نشست و برخاست رکھتا ہے اور (ایسا شخص) آخرت میں میرا ہم نشین ہوگا۔
﴾مستدرک الوسائل﴿

No comments:
Post a Comment