امام جعفر صادق علیہ السلام اپنے صحابی معاویہ بن وھب سے فرمایا:
کسی خوف کی وجہ سے حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت مت چھوڑنا اس لیے کہ جس نے ان کی زیارت ترک کی تو وہ افسوس کرتے ہوئے خواہش کرے گا کہ کاش میری قبر ان کے پاس ہو, کیا تم پسند نہیں کرتے کہ اللہ عزوجل تمہارا شمار ان میں کرے جن کے لیے رسولﷺ، علی علیہ السلام، فاطمہ علیھا السلام اور آئمہ علیھم السلام دعا کرتے ہیں۔
حوالہ : ترجمہ کامل الزیارات 276

No comments:
Post a Comment