MOLA ALI AS KI SHAN

MOLA ALI AS KI SHAAN

عرش پر حضرت جبرائیل(ع)پریشان ہو گئے 
اور گهبرا کے الله سے کہنے لگے،میرے مالک یہ کیا؟تیرا حبیب،تمام نبیوں کا سردار اتنی مصیبت میں ہے،ساتهہ بیٹها اتنے زور سے رو رہا ہے کہ آوازیں غار سے باہر آ رہی ہیں،کسی مشرک نے یہ آوازیں سنی تو رسول تک پہنچ جائے گا اور تو نے ان کی حفاظت کے لیئے صرف یہ ایک مکڑی کا جالا بنوا دیا ہے،رب العزت نے کہا:"اچها تو پهر جا کے توڑ کے دیکها جالے کو"،جبرائیل(ع)عرش سے فرش پر آئے،غار کے پاس پہنچ کر جالے کو پهونک ماری لیکن جالا اپنی جگہ سے نہ ہلہ(یاد رہے یہ کوئی عام پهونک نہیں،حضرت جبرائیل کی ایک پهونک سے طوفان آ جاتے ہیں،اس قدر طاقت والی پهونک ہوتی ہے)تین مرتبہ پهونک مارنے پر بهی جب مکڑی کا جالا نہ ٹوٹا تو اب اس مشکل وقت میں جبرائیل(ع)کو اپنا استاد یاد آیا یعنی علی ابن ابی طالب(ع)،بس پهر کیا تها جبرائیل(ع)نے اپنے اس پر کو جس میں الله(ج) کی طرف سے مولا علی(ع)کے لیئے ذولفقار لائے تهے،یا علی(ع)کہہ کر اپنے اس پر کو جیسے ہی مکڑی کے جالے پر مارنا چاہا،ننهی سی لکڑی فورا" جالے سے بولی،ارے جبرائیل یہ غضب نہ کرنا،جس علی(ع) کا نام لے کر تم یہ جالا توڑنے لگے ہو،اسی علی(ع)کا نام لے کے تو میں نے یہ جالا بنا ہے..
کل ایمان نعره حیدری..یا علی(ع)
(سیدزادی)
‎عرش پر حضرت جبرائیل(ع)پریشان ہو گئے اور گهبرا کے الله سے کہنے لگے،میرے مالک یہ کیا؟تیرا حبیب،تمام نبیوں کا سردار اتنی مصیبت میں ہے،ساتهہ بیٹها اتنے زور سے رو رہا ہے کہ آوازیں غار سے باہر آ رہی ہیں،کسی مشرک نے یہ آوازیں سنی تو رسول تک پہنچ جائے گا اور تو نے ان کی حفاظت کے لیئے صرف یہ ایک مکڑی کا جالا بنوا دیا ہے،رب العزت نے کہا:"اچها تو پهر جا کے توڑ کے دیکها جالے کو"،جبرائیل(ع)عرش سے فرش پر آئے،غار کے پاس پہنچ کر جالے کو پهونک ماری لیکن جالا اپنی جگہ سے نہ ہلہ(یاد رہے یہ کوئی عام پهونک نہیں،حضرت جبرائیل کی ایک پهونک سے طوفان آ جاتے ہیں،اس قدر طاقت والی پهونک ہوتی ہے)تین مرتبہ پهونک مارنے پر بهی جب مکڑی کا جالا نہ ٹوٹا تو اب اس مشکل وقت میں جبرائیل(ع)کو اپنا استاد یاد آیا یعنی علی ابن ابی طالب(ع)،بس پهر کیا تها جبرائیل(ع)نے اپنے اس پر کو جس میں الله(ج) کی طرف سے مولا علی(ع)کے لیئے ذولفقار لائے تهے،یا علی(ع)کہہ کر اپنے اس پر کو جیسے ہی مکڑی کے جالے پر مارنا چاہا،ننهی سی لکڑی فورا" جالے سے بولی،ارے جبرائیل یہ غضب نہ کرنا،جس علی(ع) کا نام لے کر تم یہ جالا توڑنے لگے ہو،اسی علی(ع)کا نام لے کے تو میں نے یہ جالا بنا ہے..<br />کل ایمان نعره حیدری..یا علی(ع)<br />(سیدزادی)‎

No comments:

Post a Comment