عـــزت " اللہ ، رســـول اور مومنیـــن کے لئے ہے

" عـــزت " اللہ ، رســـول اور مومنیـــن کے لئے ہے "
القـــرآن !
" يَقُولُونَ لَئِن رَّجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ لَيُخْرِجَنَّ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ "
یہ لوگ تو کہتے ہیں کہ اگر ہم لوٹ کر مدینہ پہنچے تو عزت دار لوگ ( خود ہی ) ذلیل ( یعنی رسول _خدا ) کو ضرور باہر کر دیں گے، حالانکہ عزت تو خالص الله، اس کے رسول اور مومنین کے لئے ہے، مگر منافقین نہیں جانتے "
{ ســـورہ منـــافقـــوں ، آیت_٨ }
امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :
الله تعالیٰ نے اپنے تمام امور مومنیـــن کے سپرد کر دیے ہیں، لیکن یہ امر سپرد نہیں کیا کہ وہ، کیا تم الله تعالیٰ کا یہ قول نہیں سن رہے کہ فرماتا ہے :
" وَلِلَّهِ الْعِـــزَّةُ " لہٰذا مومن عزت دار ہوتا ہے ، ذلیل نہیں ہوتا کیونکہ مــومن تو پہاڑ سے بھی زیادہ عزت دار ہوتا ہے جبکہ پہاڑ کو کدالوں سے کھود کھود کر توڑا جا سکتا ہے لیکن مومن کے دین کو کسی چیز کے ذریعہ کم نہیں کیا جا سکتا "
{ تہـــذیب الاحکـــام ، جـــلد_٦، صفحـــہ_١٧٩ }

‎" عـــزت " اللہ ، رســـول اور مومنیـــن کے لئے ہے "
القـــرآن !
" يَقُولُونَ لَئِن رَّجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ لَيُخْرِجَنَّ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ "
یہ لوگ تو کہتے ہیں کہ اگر ہم لوٹ کر مدینہ پہنچے تو عزت دار لوگ ( خود ہی ) ذلیل ( یعنی رسول _خدا ) کو ضرور باہر کر دیں گے، حالانکہ عزت تو خالص الله، اس کے رسول اور مومنین کے لئے ہے، مگر منافقین نہیں جانتے "
{ ســـورہ منـــافقـــوں ، آیت_٨ }
امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :
الله تعالیٰ نے اپنے تمام امور مومنیـــن کے سپرد کر دیے ہیں، لیکن یہ امر سپرد نہیں کیا کہ وہ، کیا تم الله تعالیٰ کا یہ قول نہیں سن رہے کہ فرماتا ہے :
" وَلِلَّهِ الْعِـــزَّةُ " لہٰذا مومن عزت دار ہوتا ہے ، ذلیل نہیں ہوتا کیونکہ مــومن تو پہاڑ سے بھی زیادہ عزت دار ہوتا ہے جبکہ پہاڑ کو کدالوں سے کھود کھود کر توڑا جا سکتا ہے لیکن مومن کے دین کو کسی چیز کے ذریعہ کم نہیں کیا جا سکتا "
{ تہـــذیب الاحکـــام ، جـــلد_٦، صفحـــہ_١٧٩ }‎

No comments:

Post a Comment