" جنت کس شخص پر حــرام ہے ؟ "
القـــرآن !
" وَاسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُم بِصَوْتِكَ وَأَجْلِبْ عَلَيْهِم بِخَيْلِكَ وَرَجِلِكَ وَشَارِكْهُمْ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ وَعِدْهُمْ وَمَا يَعِدُهُمُ الشَّيْطَانُ إِلَّا غُرُورًا "
" اور ان میں سے جس کو بہکا سکے اپنی آواز سے بہکاتا رہ۔ اور ان پر اپنے سواروں اور پیاروں کو چڑھا کر لاتا رہ اور ان کے مال اور اولاد میں شریک ہوتا رہ اور ان سے وعدے کرتا رہ۔ اور شیطان جو وعدے ان سے کرتا ہے سب دھوکا ہے "
{ ســـورہ بنـــی اســـرائیل، آیت_٦٤ }
حضرت محمد مصطفیٰ صل الله علیہ و آل وسلم نے فرمایا :
الله تعالیٰ نے ہر بد زبان ، بد تمیز، بے حیا اور ایسے شخص پر جنت حرام قرار دے دی ہے جسکو نہ یہ پرواہ ہو کہ وہ خود کیا بک رہا ہے، نہ یہ پرواہ ہو کہ اس کے بارے میں لوگ کیا کہہ رہے ہیں تو تم اسکے حسب نسب کی چھان بین کرو گے تو یا وہ زنا زادہ ہوگا یا اس کے نطفے میں شیطان شریک ہوگا -
آنحضور (ص) سے پوچھا گیا کہ :
یا رسول الله ! کیا انسانوں میں بھی شیطان شریک ہوتے ہیں ؟؟
تو آپ نے فرمایا :
جی ہاں ! کیا تم نے الله تعالیٰ کا یہ فرمان نہیں پڑھا کہ :
" ان کے مال اور اولاد میں شریک ہوتا رہ ...... "
{ تحـــف العقول ، جـــلد_١، صفحـــہ_١٠٢-١٠٣ }
JANNAT KIS SHAKS PER HARAM HAI?
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment