قرآن میں نبــی اکــرم (ص) پر درود "
القــرآن !
" إِنَّ اللَّهَ وَمَــلَائِكَتَــهُ يُصَــلُّونَ عَــلَى النَّبِــيِّ "
{ ســورہ احــزاب ، آیت_٥٦ }
نبی اکرم صل الله علیہ و آل وسلم سے مذکورہ آیہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ (ص) نے فرمایا :
یہ پوشیــدہ علوم میں سے ہے - اگر مجھ سے سوال نہ کیا ہوتا تو کبھی متعلق خبر نہ دیتا -
خدا تعالیٰ نے دو فرشتے مجھہ پر موکل بناۓ ہیں ، جب بھی کسی مسلمان کے پاس میرا ذکر کیا جاتا ہے اور وہ مجھہ پر درود بھیجتا ہے تو دو فرشتے کہتے ہیں " غفر الله لک " خدا تجھے معاف کرے " - خدا اور دوسرے فرشتے ان دو فرشتوں کی دعا پر آمین کہتے ہیں ، اور اگر کسی مسلمان کے پاس میرا نام لیا جاۓ اور وہ مجھہ پر درود نہ بھیجے تو وہ دو فرشتے کہتے ہیں " لا غفر الله لک " خدا تجھے نہ بخشے " - خدا اور دوسرے فرشتے کہتے ہیں آمین -
{ بحــار الانوار، جــلد_٧٥، صفحــہ_٢٧٩
قرآن میں نبــی اکــرم (ص) پر درود
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment