عزاداری کی فضیلت و اہمیت
خداوند کریم قرآن میں ارشاد فرماتا ہے
اے رسول ان سے کہہ دو کہ میں تم سے اس رسالت کا کوئی اجر نہیں مانگتا سوائے اس کے کہ میرے اقرباء اور اہل بیت سے محبت کرو
سورہ شوری آیت 23
امام علی ع ارشاد فرماتے ہیں
بے شک خدا نے اپنے علم کے ذریعے ہمیں انتخاب کیا اور ہمارے لئے همارے شیعوں کو انتخاب کیا جو ہماری مدد کرتے ہیں
اور ہماری خوشی میں خوش ہوتے ہیں
اور ہمارے غم میں غمگین ہوتے ہیں
تخفة العقول ص 123
No comments:
Post a Comment