SHOHAR K BIVI PY HAQOOQ

" شوہر کے بیوی پر حقوق "

امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :

عورت کا ہم مزاج شوہر اپنی بیوی سے تین چیزوں میں بے نیاز نہیں ہو سکتا جو یہ ہیں :

1- عورت اپنے آپ کو ہر قسم کی گندگی سے بچاۓ رکھے تاکہ اسکے شوہر کا پورے وثوق کے ساتھہ مطمئن ہو جاۓ کہ وہ ہر پسندیدہ اور ناپسندیدہ باتوں میں اسکا خیال رکھے گی -

2- شوہر اپنی بیوی کا خاص خیال رکھے اور اسکی لغزش پر اس کے ساتھہ مہربانی کا مظاہرہ کرے -

3- عورت اچھی اچھی اور پیاری باتوں سے اپنے شوہر کے ساتھہ عشق و محبت کا اظہار کرے اور اس کے سامنے بن سنور کر آۓ -

{ بحار الانوار، جلد_78، صفحہ_237 }

‎" شوہر کے بیوی پر حقوق "

امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :

عورت کا ہم مزاج شوہر اپنی بیوی سے تین چیزوں میں بے نیاز نہیں ہو سکتا جو یہ ہیں :

1- عورت اپنے آپ کو ہر قسم کی گندگی سے بچاۓ رکھے تاکہ اسکے شوہر کا پورے وثوق کے ساتھہ مطمئن ہو جاۓ کہ وہ ہر پسندیدہ اور ناپسندیدہ باتوں میں اسکا خیال رکھے گی -

2- شوہر اپنی بیوی کا خاص خیال رکھے اور اسکی لغزش پر اس کے ساتھہ مہربانی کا مظاہرہ کرے -

3- عورت اچھی اچھی اور پیاری باتوں سے اپنے شوہر کے ساتھہ عشق و محبت کا اظہار کرے اور اس کے سامنے بن سنور کر آۓ -

{ بحار الانوار، جلد_78، صفحہ_237 }‎

No comments:

Post a Comment