MENUS

GHUSTAKH E RASOOL S.A.W ABU JEHAL KO SAZA

" گستاخی _رسول (ص) پر ابو جہل کو خدا کی طرف سے سزا "
ابو جہل اس تاڑ میں تھا کہ رسول _خدا (ص) کو غافل پا کر ان پر حملہ کر دے - ایک دن اس نے دیکھا کہ رسول _خدا (ص) سجدہ میں ہیں - اس نے ارادہ کیا کہ پتھر سے رسول _خدا (ص) پر حملہ کرے لیکن الله تعالیٰ نے وہ پتھر اسکی ہتھیلی کے ساتھہ چمٹا دیا -
جب ابو جہل نے دیکھا کہ حضرت محمد (ص) کے ساتھہ توسل کے بغیر کوئی چارہ کار نہیں تو آنحضرت (ص) سے دعا کی التماس کی -
رسول _خدا (ص) نے دعا کی تو وہ پتھر اس کے ہاتھوں سے جدا ہوا . اس نے وہ پتھر دور پھینک دیا -
{ الخرائج، جلد_١، صفحہ_٢٤ }
{ المناقب، جلد_١، صفحہ_٧٨ }

GH

No comments:

Post a Comment