MENUS

BISMILLAH KI BARKAT–IMAM ALI AS SAYING

" بســم الله کــی برکـت "
حــدیث میں ہے کــہ ایک دن امیر المومنین امام عــلی علیہ الســلام نے فرمایا جو کوئی بسم الله کہہ کر کھانا کھاۓ ، میں اس بات کا ضامن ہوں کہ اس کھانے سے اسے کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی -
ابن _کـوا نے امام علیہ السلام سے عرض کیا کہ :
رات ہی کو میں نے کھانا کھایا تھا اور بسم الله کہہ لی تھی تکلیف پہنچی -
حضرت علیہ السلام نے فرمایا :
معلوم ہوتا ہے کہ تو نے کئی قسم کا کھانا کھایا ہے ، کسی پر بسم الله کہی اور کسی پر نہ کہی -
{ تہــذیب _آل _محــمــد، صفحــہ_٨٧ }

‎" بســم الله کــی برکـت "
حــدیث میں ہے کــہ ایک دن امیر المومنین امام عــلی علیہ الســلام نے فرمایا :
جو کوئی بسم الله کہہ کر کھانا کھاۓ ، میں اس بات کا ضامن ہوں کہ اس کھانے سے اسے کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی -
ابن _کـوا نے امام علیہ السلام سے عرض کیا کہ :
رات ہی کو میں نے کھانا کھایا تھا اور بسم الله کہہ لی تھی تکلیف پہنچی -
حضرت علیہ السلام نے فرمایا :
معلوم ہوتا ہے کہ تو نے کئی قسم کا کھانا کھایا ہے ، کسی پر بسم الله کہی اور کسی پر نہ کہی -
{ تہــذیب _آل _محــمــد، صفحــہ_٨٧ }‎

No comments:

Post a Comment