MENUS

Sabar ka phal meetha hota hai

" صبـــر کا پھل میٹھــا ہوتا ہے "
القـــرآن !
" وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ الْحُسْنَىٰ عَلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ بِمَا صَبَرُوا "
چونکہ بنی اسرائیل نے ( فرعون کے ظلم پر ) صبر کیا تھا اس لئے تمہارے پروردگار کا نیک وعدہ پورا ہوگیا "
{ سورہ الاعراف ، آیت_١٣٧ }
حضرت امام عـــلی علیہ السلام نے قریش کے ظلم کی شـکایت کرتے ہوۓ فرمایا :
یہ بھی حق ہے کہ آپ اسے لے لیں اور یہ ہے کہ کہ آپ کو اس سے روک دیا جاۓ یا تو غم و حزن کی حالت میں صبر کیجیے یا پھر رنج و اندوہ میں مر جائیے - آنکھوں میں خس و خاشاک تھا مگر میں نے چشـــم پوشـــی کی، حلق میں رنج و اندوہ کے پھندے تھے مگر میں لعاب _دھن نگلتا رہا - اور غم و غصہ پی لینے کی واضـح سے ایسے حالات پر صبـــر کیا جو حنظل سے زیادہ تلخ اور دل کے لئے چھریوں کے کچوکوں سے زیادہ المناک تھے -
{ نہـــج البـــلاغـــہ ، خطبـــہ_٢١٧ }
Photo: ‎" صبـــر کا پھل میٹھــا ہوتا ہے "
القـــرآن !
" وَتَمَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ الْحُسْنَىٰ عَلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ بِمَا صَبَرُوا "
چونکہ بنی اسرائیل نے ( فرعون کے ظلم پر ) صبر کیا تھا اس لئے تمہارے پروردگار کا نیک وعدہ پورا ہوگیا "
{ سورہ الاعراف ، آیت_١٣٧ }
حضرت امام عـــلی علیہ السلام نے قریش کے ظلم کی شـکایت کرتے ہوۓ فرمایا :
یہ بھی حق ہے کہ آپ اسے لے لیں اور یہ ہے کہ کہ آپ کو اس سے روک دیا جاۓ یا تو غم و حزن کی حالت میں صبر کیجیے یا پھر رنج و اندوہ میں مر جائیے - آنکھوں میں خس و خاشاک تھا مگر میں نے چشـــم پوشـــی کی، حلق میں رنج و اندوہ کے پھندے تھے مگر میں لعاب _دھن نگلتا رہا - اور غم و غصہ پی لینے کی واضـح سے ایسے حالات پر صبـــر کیا جو حنظل سے زیادہ تلخ اور دل کے لئے چھریوں کے کچوکوں سے زیادہ المناک تھے -
{ نہـــج البـــلاغـــہ ، خطبـــہ_٢١٧ }‎

No comments:

Post a Comment